ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:لطیف آبادمیں ایل پی جی کی 2دکانیں سیل کردی گئیں

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن کی ہدایت پر ایل پی جی کی 3غیر قانونی دکانیں سیل کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی بابر صالح راہپوٹو نے پھلیلی نہر کے قریب لالو لاشاری میں ایک اور ہالاناکہ روڈ پر ایک ایل پی جی دکان کو سیل کردیاہے اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد نے بھی لطیف آباد نمبر 5 میں 2 غیر قانونی ایل پی جی کی دکانوں کو سیل کردیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں