English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کویتی شہری سے شادی پر شہریت دینے کا قانون ختم

القمر

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کی وزرا کونسل کی جانب سے شہریت قانون کی دفعات میں ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی گئی ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کویتی شہریت قانون 1959 ء کی شق نمبر 15 کے مطابق کویتی خاتون سے شادی کے بعد غیرملکی کو شہریت کا حق حاصل نہیںہوگا۔ اسی طرح غیرملکی خاتون اور کویتی مرد کے ساتھ بھی اسی طرح کا معاملہ ہے۔ قانون کے مطابق اگر کویت کی شہریت کے حامل کسی شخص پر یہ ثابت ہوجائے کہ اس نے رشوت دے کر یا جعلسازی کے ذریعے شہریت حاصل کی ہے تو اس کی شہریت ختم کردی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے