English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہندو انتہاپسند مسلمانوں کی آبادی سے خائف

القمر

لکھنؤ(مانیٹرنگ ڈیسک) سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے نے کہا کہ مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے مستقبل میں بی جے پی کی حکمرانی جلد ختم ہوجائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر محبوب علی نے مزید کہا تھا کہ مغلوں نے 850 سال حکومت کی تھی۔ ہم دوبارہ اقتدار میں آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے