English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ناٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے نے چارج سنبھال لیا

ناٹو کے سابق سربراہ ژینس اسٹولٹن برگ (دائیں) مارک روٹے کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ناٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے نے اپنے پیش رو ژینس اسٹولٹن برگ سے چارج حاصل کرلیا۔ مارک روٹے نے برسلز میں تقریب میں یوکرین کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا ۔ واضح رہے کہ سابق ڈچ وزیر اعظم اتحاد کے 32 ارکان کی حمایت کے بعد 3ماہ قبل ہی ناٹو کے سربراہ منتخب ہوئے تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے