English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی آئی اے کا ٹورنٹو کے لیے ٹکٹوں میں 15فیصد رعایت کا اعلان

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پی آئی اے نے ٹورنٹو کے لیے ٹکٹوں میں 15فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے کے مطابق ٹکٹوں میں 15فیصد رعایت کا فائدہ مسافر15اکتوبر تک اٹھا سکیں گے اور 15 اکتوبر تک بک کروائی گئی ٹکٹیں 20دسمبر 2024تک سفر کے لیے استعمال کی جا سکیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے