English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طبیعات کا نوبیل انعام امریکا اور کینیڈا کے سائنسدانوں کے نام

طبیعات کا نوبیل انعام پانے والے امریکی اور کینیڈین سائنسدانوں کے ناموں کا اعلان کیا جارہاہے

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے 2024 ء کے لیے طبیعات کا نوبیل انعام 2 سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان کردیا۔ امریکا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو آرٹی فشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کیے جانے والے کام پر یہ انعام دیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے