English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ستمبر رواں برس کا دوسرا گرم ترین مہینا رہا‘ یورپی ماہرین

القمر

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے کلائیمنٹ مانیٹر نے کہا ہے کہ عالمی طور پر ستمبر رواں برس کا دوسرا گرم ترین مہینا رہا۔ اس دوران دنیا بھر میں بارش بھی زیادہ ہوئی اور تباہ کن طوفان بھی آئے۔موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر درجہ حراست میں بھی اضافہ ہوتاجارہا ہے۔ گزشتہ ماہ ایسے واقعات دیکھنے میں آئے کہ جو بارش مہینوں میں ہونا تھی وہ اس بار چند دنوں میں ہی ہوگئی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے