ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کو ثریا بی بی، صنم جاوید و عالیہ حمزہ کی گرفتاری سے روک دیا گیا

Special Assistant to Chief Minister KP

پشاور ہائی کورٹ نے حکومت کو ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی گرفتاری سے روک دیا۔

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا ثریا بی بی، صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق درخواست پر جسٹس شکیل احمد اور جسٹس فہیم ولی نے سماعت کی۔

عدالت نے کہا کہ 31 اکتوبر تک درخواست گزاروں کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے۔

عدالت نے کہا کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں کے جتنے مقدمات ہیں، تفصیل فراہم کریں۔عدالت نے اٹارنی جنرل آفس سے 31 اکتوبر تک رپورٹ طلب کر لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں