English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا: لیاقت بلوچ

Petrol and dollar price

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا ہے۔

جماعت اسلامی کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آئینی ترمیم کے حوالے سے اتحادیوں سے بلیک میل کیوں ہو رہے ہیں؟۔

لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ بدنیتی پر مبنی ہارس ٹریڈنگ کے ساتھ آئینی ترمیم سیاسی عدم استحکام کو گھمبیر کر دے گی، ایس سی او کانفرنس کی آڑ میں حکومت پاکستان کی جانب سے بھارت سے تعلقات کی بحالی منظور نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے