English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

Good news for citizens

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہر قائد میں موسم مزید 3 دن تک گرم رہنے کا امکان ظاہر ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کل سے درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے اور شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلتی رہیں گی۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ 20 اور 21 اکتوبر کو تھرپارکر، عمرکوٹ میں چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ظاہر کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے