English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سکھر : مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

القمر

سکھر (نمائندہ جسارت) پولیس مقابلہ، تھانہ نیو پنڈ کی حدود ریلوے کراسنگ پھاٹک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار، ترجمان پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو اسنیچنگ، چوری، ڈکیتی مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا، ڈاکو کی شناخت پرویز لولائی کے نام سے ہوئی ہے، قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں، گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے