English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عدلیہ حکومت کے تابع نہیں ہونی چاہئے: شاہد خاقان عباسی

If the election had not been stolen

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ حکومت کے تابع نہیں ہونی چاہئے۔

ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم کم از کم عوام کے سامنے رکھی جائیں، رات کے اندھیرے میں فیصلے نہیں ہونے چاہئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم پر ایک ماہ سے فضول بحث لگی ہوئی، کسی کو کچھ پتہ نہیں، آج ملک میں جمہوریت کے علم بردار مولانا فضل الرحمان ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں فیصلے نہیں ہونے چاہئے،فارم 47 کی حکومتیں ایسے ہی رات کو کام کرتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے