English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح طلب

meeting called for tomorrow morning

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ہوگا۔

کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے