English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نواب شاہ،لیڈی ڈاکٹر نے گلا کاٹ کر خودکشی کرلی

القمر

نواب شاہ( نمائندہ جسارت) لیڈی ڈاکٹر نے گلا کاٹ کر خودکشی کرلی،تفصیلات کے مطابق پاک کالونی میں رہائش پذیر لیڈی ڈاکٹر مائرہ نے گھر کے اندراپنے گلے پر چھری پھیرکر خودکشی کر لی، ڈاکٹر مائرہ کے والد غلام محمدخواجہ نے بتایا کہ میری بیٹی نے ایم بی بی ایس کے بعد ایس پی ایس سی کا امتحان دیا تھا اور پریشان تھی کہ کہیں اسے امتحان میں فیل نہ کردیا جائے ،اس ذہنی پریشانی کی وجہ سے اس نے باتھ روم میں جاکر چھری سے اپنے گلے کی نس کاٹ لی ،پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے