ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) ڈاکٹرعبدالشکور نے ع�د� سنبھال لیا

گوادر(نمائندہ جسارت)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر دفتری امور کی انجام دہی کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر دفتر کے عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر عبدالشکور نے فوری طورپر اپنے فرائض کی انجام دہی میں دلچسپی لیتے ہوئے دفاتر کا جائزہ بھی لیا۔ جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) گوادر تابش علی بلوچ کا تبادلہ تربت میں کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں