English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہمارے احتجاج کا واحد ایجنڈا عمران خان کی رہائی ہے: شیر افضل مروت

القمر

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا واحد ایجنڈا بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی رہائی ہے۔

 پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اب احتجاج ہو حتمی ہو اور اس کا کوئی نتیجہ ہو۔

اُنہوں نے کہا کہ ہمارے احتجاج کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ یہ ہے کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔

شیر افضل مروت نے مزید کہا کہ میں تحریکِ انصاف کی پالیسی پر عمل کروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے