ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،ٹیکسلا پولیس کے حوالے

راولپنڈی(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرتے ہوئے انہیں ٹیکسلا پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے دو ہفتوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی ۔اعظم سواتی کے وکلا نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اور مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے دلائل دیے تھے ۔ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سے رہا ہونے کے بعد اعظم سواتی کو گرفتار کیا تھا ۔اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں