ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز ہفتے کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یومِ پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ رواں برس شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں