ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حماس کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت‘متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی

غزہ (صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) نے کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت کی ہے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، جس میں بے گناہ شہریوں کے جانی نقصان اور زخمی ہونے کے واقعات پیش آئے، ہم پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ اس مجرمانہ کارروائی کے خلاف یکجہتی اور مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہیں، ہم متاثرہ خاندانوں اور پوری پاکستانی قوم سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں