English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

الیکشن کمیشن کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور

اسلام آباد:ای سی پی نے الیکشن کمیشن کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلی۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نےالیکشن کمیشن کے لیے بھی 1.317 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظور ی دیدی ہے۔ کمیٹی نے اس کے علاوہ ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے لیے بھی 5 مختلف سمریوں کی منظوری دیدی۔

وزارت خزانہ کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹیکا اجلاس وزیر خزانہ و محمد اورنگزیب  کی صدارت  میں ہوا، جس میں وزارت مواصلات (پاکستان پوسٹ) کے لیے 16.995 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ  منظور کی گئی۔ کی منظوری دیدی ہے گرانٹ کا مقصد پاکستان پوسٹ کے کمپنیوں/ایجنسی پارٹنرز کے تصدیق شدہ بقایاجات کی ادائیگی کرنا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے