English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت: مردہ قرار دیا گیا شخص آخری رسومات میں زندہ ہوگیا

القمر

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں مردہ قرار دیا گیا شخص آخری رسومات میں زندہ ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعے کے بعد 3ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا جنہوں نے اس شخص کو مردہ قرار دیا تھا اور اسے مردہ خانہ اور پھر شمشان گھاٹ بھیج دیا تھا۔ 25 سالہ گونگے بہرے روہتاش نے چتا جلنے سے پہلے حرکت شروع کردی تھی۔دوسری جانب ایک روز بعد ہی دوران علاج اس کی موت واقع ہوگئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے