English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بے قابو ٹینکر گھر میں گھس گیا، بچوں سمیت4 افراد جاں بحق

An uncontrolled milk truck rammed into a house

احمد پور شرقیہ: دودھ والا ٹینکر بے قابو ہوکر سڑک کنارے موجود گھر کی عمارت سے جا ٹکرایا۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے علاقے ہتھیجی میں دودھ کا ٹینکر بے قابو ہوکر سڑک کنارے موجود گھر کی عمارت سے جاٹکرایا۔حادثہ میں بچوں اور ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ نواحی علاقے پل صدیق آباد کے قریب پیش آیا۔دودھ والا ٹینکر گھر سے ٹکرانے کے بعد رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے