ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی احتجاج کےخلاف توہین عدالت کی درخواست آج سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے احتجاج کے خلاف تاجروں کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست آج جمعرات کو سماعت کے لیے
مقرر کر لی ۔درخواست میں سیکرٹری داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق آج جمعرات کو تاجروں کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں