English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹنڈوالٰہیار: نامعلوم مسلح افراد کار، 6 آئی فون سمیت 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

القمر

ٹنڈوالہیار (نمائندہ جسارت) پیارو لونڈ تھا نے کی حد میں میر پور خاص ٹنڈوآدم روڈ پر گزشتہ روز 5 نامعلوم مسلح افراد نے عمر کوٹ کے رہائشی دوست محمد پلی کی کار کو روکنے کا اشارہ کیا اور اسلحے کے زور پر دوست محمد پلی اور عبدالر حیم سے ان کی کار سمیت مذکورہ افراد سے 6 آئی فون اور 2 لاکھ روپے نقد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ مذکورہ واردات کے بارے میں دوست محمد پلی نے بتایا کہ ایک کروڑ روپے سے زائد کی واردات ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے