English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مسجد الحرام، مسجد نبوی اور دیگر مساجد میں نماز استسقاادا

القمر

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت تمام مساجد میں نمازِ استسقا ادا کی گئی۔ جمعرات کے روز بارش کے لیے ادا کی جانے والی نماز میں لاکھوں زائرین اور مقامی افراد نے شرکت کی۔ حرمین شریفین کے علاوہ ملک بھر میں 12 ہزار سے زائد مساجد میں بھی نمازِ استسقا ادا کر کے اجتماعی دعائیں کی گئیں۔اس موقع پر علاقائی گورنربھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے