English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی وزیردفاع کا دورئہ شمالی کوریا ہم منصب سے ملاقات

شمالی کوریا اور روسی وزرائے دفاع کے مذاکرات میں دونوں ممالک کے عہدے دار بھی موجود ہیں

پیان یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف اور شمالی کوریا کے وزیر دفاع نو کوانگ چول نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ بیلوسوف نے دارالحکومت کے دورے کے دوران کہا کہ شمالی کوریا ایک دوست ملک ہے ۔ دونوں ممالک میں فوجی تعاون سمیت تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے