ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جارجیا میں احتجاج جاری‘ پولیس کا مظاہرین پر تشدد

جارجیا میں مظاہرین پولیس پر دیسی ساختہ بموں سے حملے کررہے ہیں

تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) جارجیا کی اپوزیشن جماعت نے الزام عائد کیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس نے حزب اختلاف کے مرکزی رہنما کو تشدد کے بعد بے ہوشی کی حالت میں اٹھا کر گاڑی میں پھینک دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن جماعت کے ایک رہنما نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اپوزیشن لیڈر نیکا گورامیا کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ جارجیا میں ایک ہفتے سے شدید احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جو حکومت کے یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف ہو رہے ہیں۔اس دوران پولیس نے مظاہرین کو تشدد بھی کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں