English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران شام میں منفی سرگرمیاں بند کرے، امریکا کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا نے شام میں باغیوں کے قبضے پرایران کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ ایران شام میں منفی سرگرمیاں بند کرے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے شام میں باغیوں کے قبضے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ  1979 سے مختلف ممالک کے اندر دہشت گردی کروانے کے لیے سرگرم ہے۔

انہوں نے ایران میں حجاب پابندی کے خلاف کھڑی ہونے والی خاتون کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ نرگس محمد ی نوبل انعام یافتہ ہیں، انکی رہائی کے حوالے سے ایران غیر مشروط رہائی کا اعلان کرے۔ واضح رہے کہ ایران میں 52 سالہ نرگس محمدی کو 2021 میں حجاب پابندی اور سزائے موت کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے