ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا کارنامہ ہے کہ ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے: مفتاح اسماعیل

announcing our party

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کا کارنامہ یہی ہے کہ ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سب سے مہنگی بجلی اور گیس پاکستان میں ہے، ہر پاکستانی گزرتے سال کے ساتھ غریب ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایک سال میں صرف اپنی کرسی مضبوط کی ہے،آج بھی ملک میں لاکھوں بچے بھوکے سوئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے اپنا پورا سال ضائع کر دیا، پاکستان میں 40 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں