English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں بس نے6افراد کو کچل دیا‘ 40زخمی

ممبئی میں کاروں اور راہ گیروں کو کچلنے والی بس کا اگلا حصہ تبا ہ ہوگیا ہے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں سرکاری بس کی ٹکر سے 6افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی پولیس افسر نے بتایا کہ ممبئی میں رات کے وقت سرکاری بس نے کئی گاڑیوں اور راہ گیروں کو کچل دیاجس سے 6 افراد موقع پر دم توڑ گئے اور 40 سے زائد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ امبیڈکر نگر علاقہ میں پیش آیا۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے