ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان پارٹی قیادت سے ناراض،لیڈرز کو چارج شیٹ کردیا

who is behind the attack

راولپنڈی :بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنی پارٹی کی قیادت سے ناراض ہوگئے ۔ عمران خان نے پارٹی لیڈرزکو چارج شیٹ کردیا۔ جیل کے باہر ماحول پر سوالات اٹھا دئیے۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں نے اخباروں میں خبریں دیکھیں تو ایسا تاثر ملا جیسے جیل کے باہر دوستانہ ماحول چل رہا ہے اور سارے خوشی خوشی رہ رہے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نے اپنی لیڈرشپ کے رویے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے توقع تھی کہ ڈی چوک کے معاملے کو پارلیمنٹ اور دیگر فورمز پر بھرپور اٹھانا چاہیے تھا مگر مجھے حیرانی ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں