English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہوائی میں آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کردیا

ہوائی میں آتش فشانی کا نظارہ کرنے کے لیے سیاح جمع ہیں

ہنولو لو (انٹرنیشنل ڈیسک) ہوائی میں دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کردیا۔آتش فشاں سے ابلنے والا لاوا 295فٹ تک بلند ہے اور 650ایکڑ زمین تک پھیل چکا ہے۔ حکام نے آبادی کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے