English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیوٹن کا شاہ سلمان کے نام خط دوستانہ تعلقات کا عزم

سعودی نائب وزیرخارجہ روسی سفیر سے صدر پیوٹن کا تحریری پیغام وصول کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے نام خط میں دوستانہ تعلقات کے عزم کا اظہار کیا۔تحریری پیغام سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی جانب سے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخرائیجی نے روسی سفیر سرگئی کوزلوف سے وصول کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے