English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لندن میں ایک کروڑ پانڈ سے زائد مالیت کے زیوارت اور نوادرات چوری

 لندن میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری،ایک کروڑ پانڈ سے زائد مالیت کے زیورات اور نوادرات چور اچک کر لے گئے۔

برطانوی میڈیا کی مطابق اکیلے چور نے ارب پتی شخص کے گھر سے انیس منٹ کے اندر قیمتی اشیا پر ہاتھ صاف کیا،چور شام پانچ بج کر گیارہ منٹ پر گھر میں داخل ہوا۔

 اس وقت گھر میں کئی افراد موجود تھے۔ وہ پہلی منزل سے قیمتی اشیا اٹھائی اور ساڑھے پانچ بجے کھڑی سے کود کر رفو چکر ہوگیا۔

چور نے نقاب پہنا ہوا تھا اس لیے سی سی ٹی وی کیمرے پر آنے کے باوجود اس کی شناخت اب تک نہ ہوسکی۔متاثرہ خاندان نے چور کو پکڑنے میں مدد کرنے والے کے لیے انعام کا اعلان کردیا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے