English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تحریک انصاف مذاکرتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے سپرنٹنڈنٹ جیل کو درخواست

Imran Khan lashed out at the PTI leaders

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو درخواست دے دی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا کے بجائے مذاکراتی کمیٹی کو منگل کے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جائے۔

 پی ٹی آئی کے وکلا نے جیل انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سات رکنی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ایک کھلے ماحول میں کرائی جائے اور اس ملاقات کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں۔

جیل انتظامیہ نے ابھی تک پی ٹی آئی وکلا کی درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے