English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئٹہ سے اندرون ملک کےلئے ٹرین سروس بحال

القمر

کوئٹہ : مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے پٹڑی کی مرمت مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کےلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس 5 روز بعد پشاور کے لیے روانہ ہوگئی،کوئٹہ سے کراچی کے لئے بولان میل بھی بحال کردی گئی ۔

واضح رہے کہ 23 ستمبر کو دشت میں دھماکے کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی تھی،جس کے بعد سے ٹرین سروس معطل تھی۔

  • ویب ڈیسک
  • فاروق اعظم صدیقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے