ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین کا اجلاس آج صبح طلب کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت پی ایم ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس میں سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔

  • ویب ڈیسک
  • فاروق اعظم صدیقی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں