English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن امریکا سے بے دخل

القمر

واشنگٹن: غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق کیے گئے امریکی اقدامات کے بعد لاکھوںغیر قانونی تارکین وطن امریکا سے نکل گئے ہیں۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد 25 لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن امریکا چھوڑگئے ہیں۔خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن اور کاملہ ہیرس سرحدی مسائل کے ذمے دار ہیں۔مزکورہ حوالے سے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو دوبارہ عظیم بنانے کا عہد کیا ہے،آپ سفید ہیں یا سیاہ، امیر ہیں یا غریب سب ملکی سلامتی کے لیے کو امریکی پرچم تلے ایک ہیں۔

  • محمد ایوب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے