English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خطے کی بدلتی صورتحال: کراچی اور لاہورکے فضائی روٹس دن میں بند رکھنے کا فیصلہ

القمر

کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی اے اے حکام نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں مختلف بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جس کا نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ممکنہ طور پر یہ اقدام داخلی سطح پر تکنیکی اور ناگزیر صورتحال کے سبب کیا گیا ہے، اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے فضائی روٹ 3 تا 31 مارچ صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے کے درمیان بند رہیں گے، اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے فضائی حدود مہیا نہیں ہوگی۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے