English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لبنان: اسرائیلی طیاروں کا بیروت میں یونیورسٹی پر حملہ، دو سائنسدان شہید

القمر

اسرائیلی طیاروں کی جانب سے لبنان کی یونیورسٹی پر فضائی حملے میں 2 سائنسدان شہید ہوگئے۔

عالمی میڈیا تفصیلات میں اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور شہید ہوگئے۔

لبنان کے صدر نے یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے