English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار کرلی، درخواستیں جمع

القمر

سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں نے نئے مالی سال کے آغاز سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اپنی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 5306 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ مانگا ہے، جبکہ سوئی ناردرن کی جانب سے 29 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔

کمپنیوں نے اپنی درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ مالی خسارے اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے۔ مزید برآں، دونوں کمپنیوں نے آئندہ مالی سال اور سابقہ شارٹ فال کو مدنظر رکھتے ہوئے مجموعی طور پر 1650 ارب روپے کی لاگت کا تخمینہ بھی پیش کیا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے