English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو، مسائل کے حل کے لیے فوری مذاکرات کی اہمیت پر زور

القمر

اسلام آباد : نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ  ہواہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بات چیت کے دوران اسحاق ڈار نے مسائل کے حل کے لیے فوری مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا، دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل رابطے اور مکالمے پر اتفاق کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اسحاق ڈار نے قریبی رابطہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

  • ویب ڈیسک
  • فاروق اعظم صدیقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے