English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران سے حج کے لئے طبّی و دیگر شعبہ جات کا عملہ سعودی عرب پہنچ گیا

القمر

مدینہ منورہ:  ایران سے حج کے لیے طبی ودیگر شعبہ جات کا عملے کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ سعودی عرب پہنچ گیا۔

سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق ایرانی ایئرلائن کا طیارہ حج کیلئے طبی، اور دیگر خدمات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے 121 رکنی عملے کو لیکر مدینہ منورہ پہنچا۔ ایرانی عازمین حج مدینہ منورہ میں 7 روز گزاریں گے۔

وزارت حج اور عمرہ نے بتایاکہ رواں سال 30ہزار سے زائد ایرانی عازمین حج سعودی عرب پہنچیں گے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے