English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی:ریلوے کے آپریشنل اخراجات میں اضافہ،8 ٹرینیں بند

القمر

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات  کی بڑھتی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستان ریلوے نے مختلف سیکشنز پر چلنے والی 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔

بولان میل، خوشحال خان خٹک اور مہران ایکسپریس، چمن پسنجر، ماروی اور سمن سرکار ایکسپریس بھی بند کردیا گیا، مونجوداڑو اور راوی ایکسپریس کی سروس بھی فیول اخراجات میں بچت کیلئے ٹرینیں بند کی گئیں

کم مسافروں کے باعث بھی ٹرین آپریشن متاثر ہوا، ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ فیول اخراجات میں بچت اور کم مسافروں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالات بہتر ہونے پر ٹرینیں بحال کر دی جائیں گی۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے