ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی شہزادہ نواف بن نایف کا انتقال،نماز جنازہ ادا

ریاض: سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔

سعودی ایوان شاہی نےگزشتہ روز شہزادہ نواف بن نایف کے انتقال کی تصدیق کی تھی۔جبکہ ان کی نماز جنازہ آج ریاض میں بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔

نمازجنازہ  میں شاہی خاندان کے سینیئر ارکان، حکومتی عہدیداران ، اہم شخصیات اور عوام نے شرکت کی۔

 

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں