ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں فائرنگ:قبائیلی رہنما سمیت 5افراد جاںبحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق قلعہ عبداللہ میں میزئی اڈا نادرا مارکیٹ میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، جنکے تلاش جاری ہے۔ جابحق افراد کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردی۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں