ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے جے 16 نے رافیل کو ہرا دیا

مصر میں منعقدہ “ایگلز آف سویلائزیشن2026” فضائی مشق میں کامیابی

August 31, 2026 · امت خاص

 

چین کے جے-16لڑاکا طیاروں نے مصر میں منعقدہ “ایگلز آف سویلائزیشن2026” فضائی مشق کے دوران رافیل طیاروں پر7۔1 سےجنگی فتح حاصل کرلی۔

اس کامیابی نے چینی طیاروں کو عالمی سطح پر ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے، اور کہا جا رہا ہے کہ اس لڑاکا طیارے نے ایک اہم بین الاقوامی فضائی جنگی منظرنامے میں فرانس کے رافیل کو شکست دی۔

ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسا نتیجہ ہے جو جدید فضائی طاقت کے بارے میں بحث کو نئی شکل دے سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں