ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پونچھ اور ادھم پور میں SIA کے تین مقامات پر چھاپے

پونچھ/ادھم پور/ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) نے ہفتہ کے روز جموں و کشمیر کے پونچھ اور ادھم پور اضلاع میں تین مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ SIA کی ٹیموں نے پونچھ ضلع کے منڈی اور سرنکوٹ علاقوں جبکہ ادھم پور ضلع کے رام نگر میں تلاشی لی۔
عہدیدار کے مطابق منڈی میں SIA کی ٹیم نے چیلا ڈھانگری میں واقع ایک رہائشی مکان کی تلاشی لی۔تلاشی کارروائیوں اور ان کے پسِ پشت کیس سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں