عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کاروائی ہوئی۔ ایڈوکیٹ فیصل چوہدری نے توہین عدالت کی کاروائی سے نام نکالنے کی استدعا کردی۔ فیصل چوہدری نے توہین عدالت کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ فیصل چوہدری نے کہا بطور معاون عدالت میں پیش ہوا۔ عدالت کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ مزید پڑھیں

ریلوے نظام تباہی کا شکار، روہڑی پر مال گاڑی اتر گئیں

روہڑی کے قریب پنجاب سے کراچی جانے والی مال گاڑی کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ حادثہ کے باعث ڈاؤن ٹریک بلاک، ٹریک کی بحالی کے لیے امدادی کام شروع کردیا گیا۔ ریلوے ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق خالی مال گاڑی پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ روہڑی نارتھ بلاک کے مزید پڑھیں

حارث رؤف کا وطن واپسی پر پرتباک استقبال

قومی کرکٹر حارث رؤف ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اہلخانہ اور دوست احباب نے شاندار استقبال کیا۔ حارث رؤوف کے گھر کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔ اہلخانہ و قریبی حلقہ احباب کی جانب سے حارث کو ہار پہنائے گئے گل پاشی کی گئ۔ حارث مزید پڑھیں

لکی مروت میں موبائل پر حملہ 6 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں عباسہ خٹک میں پولیس موبائل پر شدت پسندوں نے حملہ کرکے 6 پولیس اہلکار شہید کردیے۔ شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی، ڈرائیور اور 4 پولیس کانسٹیبل شامل ہیں۔ موبائل عباسہ خٹک پولیس چوکی کی ہے جو علی الصبح معمول کی گشت پر تھی کہ اس دوران شرپسندوں نے وانڈہ شہاب مزید پڑھیں

پی آئی اے کی استنبول کے لئے براہ راست پرواز

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر استنبول کے لیے براہ راست پروازیں شروع کردی گئی ہیں۔ پی آئی اے کی پروازوں کی شروعات دونوں اسلامی ممالک کے مابین دیرینہ تعلقات کی تجدید نو ہے۔ پاکستان اور ترکیہ میں مضبوط اور گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔ پی آئی اے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس میں فیصل ؤاوڈا طلب

ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا اور مراد سعید نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ارشد شریف کو لاحق خطرات سے آگاہ تھے۔ فیصل واوڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پیر کو ایف آئی اے ہیڈ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں طالبان کے تین کمانڈر مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک کردیے۔ کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلیجنس بیسڈ پر آپریشن جاری تھا کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائر کھول دئیے۔ سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کاروائی پر کالعدم تحریک طالبان مزید پڑھیں

عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت کا الیکشن کمیشن کی حکم امتناع کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا۔ الیکشن کمیشن نے مختلف ہائیکورٹس میں زیر التواء کیسز کو کسی ایک ہائیکورٹ مین منتقل کرنے کی مزید پڑھیں

پاک افغان اقتصادی تعلقات اور نئے امکانات کا آغاز

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز، اسلام آباد میں سنٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے 14 نومبر 2022 کو پاک افغان اقتصادی تعلقات: نیو وسٹا کھولنے کے موضوع پر ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ معزز مقررین میں سفیر منصور احمد خان، افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر سردار احمد شکیب، چارج ڈی افیئر/ منسٹر مزید پڑھیں

کراچی میں لینڈمافیا کی فائرنگ سےمختیارکارجاں بحق

کراچی سرجانی ٹاون میں انسداد تجاوزات کا آپریشن۔ لینڈ مافیا کی فائرنگ سے مختیار کار جاں بحق۔ تحصیل دار سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔پولیس حکام کےمطابق گڈاپ کےعلاقے سائرہ بی بی گوٹھ میں انسداد تجاوزات آپریشن کےدوران فلاحی ادارے کے مکانات سے قبضہ ختم کروانےکی کوشش کی جارہی تھی۔آپریشن کے آغازکےساتھ ہی لینڈ مافیا کے مزید پڑھیں