آزاد کشمیر میں بھی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ساتھ ساتھ

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن میں‌ ایک ساتھ ہیں. اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے چوہدری یاسین اور صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی پریس کانفرنس. انہوں‌ نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کیا. آزاد کشمیر میں جو حکومت اس وقت مسلط ہے مزید پڑھیں

سرکاری ہیلی کاپٹر اور پروٹوکول مونسی الہی کے نام

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے فرزند چوہدری مونس الٰہی نجی دورے پر وزیراعلی کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں بہاولنگر پہنچے جہاں انہیں غیرمعمولی پروٹوکول دیا گیا۔ مونس الٰہی کا ڈی سی کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم سمیت دیگر افسران نے ہیلی پیڈ پر استقبال کیا اور گاڑیوں کے بڑے قافلے کے پروٹوکول میں ڈی سی مزید پڑھیں

پاکستان کی مالیاتی صورتحال مستحکم کرنے میں معاونت کرتے رہیں گے ،چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤلی جیان نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کی مالیاتی صورتحال کو مستحکم کرنے میں معاونت کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے اور مستقبل میں بھی کرتا رہے گا۔ ژا لی جیان نے بریفنگ کے دوران ایک سوال پر کہا کہ چین اور پاکستان سدا مزید پڑھیں

بابا گورونانک کے 553 جنم دن کی تقریبات

ننکانہ صاحب سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 553 ویں جنم دن کی تقریبات گوردوارہ جنم استھان میں جاری ہے۔ تین روزہ تقریبات کے مرکزی پروگرام میں وفاقی وزراء سمیت چیرمین اوقاف حبیب الرحمن گیلانی اور دنیا بھر سے سکھ رہنماٶں کی شرکت – ننکانہ صاحب مرکزی تقریب کے بعد نگر کیرتن گوردوارہ جنم مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز

نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب نے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خان سے عمران خان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کا توشہ خانہ تحائف لیتے ہوئے اشیاء کے کم ریٹ لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عمران خان مزید پڑھیں

کراچی کے عوام کے کیے بجلی پھر مہنگی

کراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ پھر سے مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی قیمت میں اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق کراچی کےصارفین سے ستمبر تا نومبر کے بلوں میں وصولی ہوگی۔ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی خوبصورتی کے ماسٹر پلان پر پر عملدرآمد

اسلام آباد کی خوبصورتی کے لیے ماسٹر پلان پر پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے. شہر اقتدار میں 383 کلو میٹر پر فٹ پاتھ کی تعمیر کی جائیں گی. وفاقی دارالحکومت میں 5 ہزار 630 کلو میٹر طویل فٹ پاتھ تعمیر ہونے تھے. اسلام آباد میں ابھی تک 5ہزار 247 کلو میٹر پر محیط فٹ مزید پڑھیں

کراچی میں عالم دین اور یوٹیوبر پر نامعلوم افراد کا حملہ

کراچی میں نامعلوم افراد نے معروف یوٹیوبر اور عالم دین مفتی فضل ہمدرد کو حملہ کر کے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی فضل ہمدرد اپنے گھر سے روزمرہ کی خریداری کے سلسلے میں باہر نکلے ہی تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں روکا اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حملہ مزید پڑھیں

فیصل آباد کی طالبہ ڈپٹی کمشنر کیسے بن گئی؟

پاکستان کی تاریخ اور ضلع کی 118 سالہ ہسٹری میں پہلی بار ایک دن کا اعزازی ڈپٹی کمشنر بنانے کا اعزازفیصل آباد کے موجودہ ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے حاصل کرلیا جن کے اعلان کے بعدنصابی وہم نصابی سرگرمیوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی گورنمنٹ گرلزماڈل ہائر سیکنڈری سکول پیپلز کالونی نمبر 1 مزید پڑھیں

وزیرآباد حملہ میں زخمی 13سالہ طالب علم کے والدین کا عمران خان سے مطالبہ

وزیرآباد سے ضمیر کاظمی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر حملہ کے دوران 14 زخمی افراد میں سے ایک 13 سالہ 8 ویں جماعت کا طالب علم اریب بھی شامل ہے۔ اریب کے پیٹ میں گولی لگی ہے۔ 13 سالہ اریب شکیل وزیرآباد کے علاقہ نظام آباد کا رہائشی ہے اور 8ویں جماعت کا مزید پڑھیں